نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی اعلان کیا ہے کہ داعش نے ہزاروں بچوں کو اغوا کرے اور انہیں اپنے کیمپوں میں رکھ کر ان سے ان کا بچپن چھین لیا ہے اور ان کے ذہنوں میں داعشی عقائد اور نظریات نقش کررہا ہے۔ داعش نے جو تصویریں اور ویڈیوز نشر کئے ہیں ان سے پتہ چلتا ہے کہ جنگ جو بچوں کی ایک پوری پود سامنے آرہی ہے جنہ ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق ڈرون پروگرام سے متعلق پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے دور اقتدار میں امریکی انتظامیہ کو عدالتی کاروائیوں اور بین الاقوامی قوانین سے چھوٹ دے رکھی تھی۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکام، ڈرون حملوں کے نت ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ نامی انسانی حقوق کے اداروں نے بدھ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے کہا ہے کہ جب تک سعودی عرب کی قیادت والا اتحاد، یمن میں عام شہریوں کا قتل عام بند نہیں کرتا تب تک یونین کی انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب کی رکنیت معطل رکھی جائے۔
ہیومن رائٹس واچ کے اہلکار فلپ بول ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس بات کی سخت تنقید کی ہے کہ سعودی عرب میں انصاف پر مبنی کارروائی کے بغیر حکومت مخالفین کو سزائے موت سنا دی جاتی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے جنوری کی شروعات میں سعودی عرب میں اس ملک کے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ نمر باقر النمر کو سزائے موت دی گئی تھی جس پر بین الاقوامی سطح پر ...
ایمنسٹی کے مطابق مشتبہ افراد کو ترکی کے دور دراز علاقوں میں کھیل کے كمپلیكس اور جانوروں کے رکھنے جیسی غیر انسانی جگہوں پر رکھا گیا ہے۔
اس ادارے نے زور دیا ہے کہ گرفتار لوگوں کو ان کے خاندان کے لوگوں سے ملنے دیا جائے اور انہیں وکیل کرنے کی اجازت دی جائے۔
ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے کہا کہ ترک حکومت ن ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے قابل اعتماد ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ گزشتہ دو دنوں میں 90 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اوروميہ اور امہرا میں عوام سیاسی اصلاحات، انصاف اور قانون شریعت کے نفاذ جیسے مطالبات کو لے کر مظاہرہ کر رہے تھے۔
حکومت کی جانب سے اس قسم کی ظالمانہ کارروائی سے لوگوں کا غصہ مزید بھڑک سک ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں گزشتہ سال 158 افراد کو سزائے موت دی گئی جن میں زیادہ تر غیر ملکی شامل ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مرکیل سے درخواست کی تھی کہ وہ انسانی حقوق کے بارے میں بھی مصر کے صدر عبد الفتاح السيسی سے مذاکرات کریں۔
واضح رہے کہ عوام کی جانب سے منتخب صدر محمد مرسی کے اقتدار سے ہٹا دیئے جانے اور السيسی کے اقتدار میں آ جانے کے بعد مصر میں وسیع پیمانے پر بدامنی کے واقعات ہوئے تھے اور مخالفین ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ اور برطانیہ پر سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر یمن میں انسانی حقوق کی خطرناک خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ الوقت - بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ اور برطانیہ پر سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر یمن میں انسانی حقوق کی خطرناک خلاف ورزی کا الزام عائ ...